عدم اعتماد روکنے کیلئے پارلیمنٹ کی تحلیل بنیادی جمہوری اصولوں کے منافی ہے ، ہیومن رائٹس واچ

نیویارک (طاہر محمود چوہدری) ہیومن رائٹس واچ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جانب سے ووٹ دینے سے روکنے کے لیے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنا بنیادی جمہوری اصولوں کے لیے خطرہ ہے. تفصیلات کے مطابق ہیومن رائٹس واچ ی جانب سے کہا گیا کہ عدم اعتماد روکنے کیلئے پارلیمنٹ کی تحلیل پاکستانی شہریوں کے لیے اپنی حکومت کو منتخب کرنے کے حق کی خلاف ورزی ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/wzAXDjB
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments