پنجاب کے حوالے سے کوئی حکم نہیں دینگے ، سپیکر رولنگ کیخلاف از خود نوٹس کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپیکر رولنگ کے خلاف سپریم کورٹ میں از خود نوٹس کیس کی سماعت شروع ہو گئی ، دوران سماعت ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے گزشتہ روز پنجاب میں پیش آنے والے سیاسی معاملات سے عدالت کو آگاہ کیا جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ پنجاب کے حوالے سے کوئی حکم نہیں دیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/cR3XGw6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments