اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سپیکر رولنگ کے خلاف از خود نوٹس کیس میں وزیر اعظم کے وکیل امتیاز صدیقی نے دلائل میں کہا کہ ایوان کی کارروائی عدلیہ کےاختیارسےباہرہے، اگر ججز میں اختلاف ہو تو کیا پارلیمان مداخلت کر سکتی ہے ؟، اسی طرح پارلیمانی کارروائی میں عدلیہ بھی مداخلت نہیں کر سکتی ، عدالت پارلیمان ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/baRU1My
via IFTTT
0 Comments