اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپیکر رولنگ کیخلاف از خود نوٹس کیس میں سپیکر و ڈپٹی سپیکر کے وکیل نعیم بخاری نےاپنے دلائل میں کہا کہ نئے انتخابات کا اعلان ہو چکا ہے ، اب معاملہ عوام کے پاس ہے ، اب عدالت کو اسے نہیں دیکھنا چاہئے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/7V6jhbH
via IFTTT
0 Comments