"میری ڈکشنری میں انتقام کا لفظ نہیں ہے" شہباز شریف نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے میں نہ کسی کی ہار ہوئی اور نہ ہی یہ کسی کی جیت ہے، یہ پاکستان کے عوام کی فتح ہے، ان کی ڈکشنری میں انتقام کا لفظ نہیں ہے، نیب نیازی گٹھ جوڑ نے پاکستان کو بہت نقصان پہنچایا وہ اس کو توڑیں گے، کوشش کریں گے کہ سب کو ساتھ لے کر ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/xyXK3Ml
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments