این اے 33 ہنگو کے ضمنی الیکشن میں پولنگ کا عمل جاری 

ہنگو ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 33 ہنگو کے ضمنی الیکشن میں پولنگ کا عمل جاری ہے جو کہ شام 5 بجے تک بلا وقفہ جاری رہے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ERPhkWp
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments