دیامر بھاشا ڈیم کو 2029 کی بجائے 2026 میں پورا کرنے کی کوشش کریں گے ، وزیر اعظم 

گلگت ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم شہباز شریف نے دیامر بھاشا ڈیم کا دورہ کیا اور کہا کہ منصوبے کو 2029 کی بجائے 2026 میں پورا کرنے کی کوشش کریں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Y29U4J1
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments