اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) 14 اپریل کو شمالی سر زمین سے پاکستان میں دہشتگرد کارروائی میں 7 جوان شہید ہونے پر افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی کی گئی جہاں انہیں احتجاجی مراسلہ تھمایا گیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/BISQjbJ
via IFTTT
0 Comments