'فوج اورعوام کےدرمیان خلیج پیداکرنےکی کوشش برداشت نہیں کی جائےگی، آرمی چیف کا دو ٹوک بیان

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فوج اورعوام کےدرمیان خلیج پیداکرنےکی کوشش برداشت نہیں کی جائےگی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/6xqnkG9
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments