اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مولانا فضل الرحمان نے بھی فوری الیکشن کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ "مصلحت کی بھی کوئی حد ہوتی ہے " ، قوم کو اس کی امانت واپس کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/fiJ4MI8
via IFTTT
0 Comments