حکومت نے عوام پر بجلی بم گرا دیا ، فی یونٹ قیمت میں پونے 5 روپے اضافہ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فی یونٹ بجلی 4روپے 85پیسے مہنگی کر دی ،نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/0ESUufc
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments