معروف سماجی کارکن بلقیس ایدھی انتقال کر گئیں

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) مرحوم عبدالستار ایدھی کی زوجہ اور سماجی کارکن بلقیس ایدھی کراچی کے نجی ہسپتال میں انتقال کرگئیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/qwWhgDA
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments