اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان کے استعفے جمع کرنے کی بات درست نہیں ہے، اکثر ارکان کی رائے ہے کہ اسمبلی میں رہ کر امپورٹڈ حکومت کا مقابلہ کیا جائے، عمران خان اس حوالے سے حتمی فیصلہ کریں گے، وہ پارلیمنٹ آئیں گے اور ووٹ بھی کاسٹ کریں ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/XKR16fI
via IFTTT
0 Comments