سرکاری دفاتر میں ہفتے میں دو چھٹیاں ختم کر دی گئیں ،شہبازشریف نے وزیراعظم آفس پہنچ کر پہلا حکم جاری کر دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم شہبازشریف نے باضابطہ ذمہ داریوں کی انجام دہی شروع کر دی ہے اور سب سے پہلے ہفتے میں دو سرکاری تعطیلات کو ختم کرتے ہوئے صرف ایک چھٹی کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/mMOPoTl
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments