لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب اسمبلی کے باہر پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے میاں اسلم اقبال اور مراد راس نے کہا کہ گورنر پنجاب کی جانب سے عثمان بزدار کا استعفیٰ مسترد ہونے کے بعد وہ وزیر اعلیٰ بحال ہو گئے اور ان کی کابینہ بھی بحال ہو چکی ہے ، اب حالات پھر اپوزیشن کی جانب تحریک عدم اعتماد کے مقام پر واپس ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/aceSWVf
via IFTTT
0 Comments