عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، یوٹیلٹی سٹوروں پر چینی کی قیمت میں بڑا ریلیف دیدیا گیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے وفاقی حکومت نے چینی کی قیمت میں بڑی کمی کردی ، یوٹیلٹی سٹوروں پر چینی کی قیمت 85 روپے فی کلو سے کم کر کے 70 روپے کر دی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/akuUozV
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments