اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ تاریخ کا سب سے زیادہ بجٹ خسارہ ہے اور سب سے زیادہ تجارتی خسارہ ہے ، اسد عمر کہتے ہیں معیشت اچھی ہے ، غلط بیانی کی بھی حد ہوتی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/tVILQEj
via IFTTT
0 Comments