انٹر بینک میں روپے کی بے قدری اور ڈالر کی اڑان کا سلسلہ جاری 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹربینک میں روپے کی بے قدری اور ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے ، انٹر بینک میں آج دن کے آغاز پر ہی ڈالر کی قیمت میں 56 پیسے اضافہ ہوا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/1g08qZG
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments