وزیر اعظم ہاؤس کے علاوہ کسی جگہ کوکیمپ آفس ڈکلیئر نہیں کیا ، وفاق وزیر  اطلاعات 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ سوشل میڈیاپربےبنیاداورمن گھڑت خبروں کاسلسلہ رکنا چاہئے ، وزیراعظم ہاؤس کےعلاوہ کسی اورجگہ کوکیمپ آفس ڈکلیئرنہیں کیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/cELe619
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments