لاہور ہائیکورٹ ، نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر  سماعت نہ ہو سکی

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ میں بینچ کے سربراہ کے رخصت پر ہونے کے باعث نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت نہ ہو سکی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Z5Vv4je
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments