ترین گروپ کو مرکز میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ ، عون چودھری کو وزیر اعظم کا مشیر بنانےکی سمری تیار

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ترین گروپ کو مرکز میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ، عون چودھری کو وزیر اعظم کا مشیر بنانے کا فیصلہ ہو چکا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/dPVkUpx
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments