وفاقی کابینہ  میں شامل وزراء کی فہرست جاری کر دی گئی 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی کابینہ کے وزراء کی فہرست جاری کر دی گئی ، خواجہ آصف ، احسن اقبال ، رانا ثناء اللہ اور سردار ایاز صادق کابینہ میں شامل ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2fW8Rdg
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments