سینئر صحافی اطہر مسعود 70 برس کی عمر میں انتقال کر گئے 

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مقامی اخبار روزنامہ جنگ کے سینئر صحافی اطہر مسعود 70 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ، اطہر مسعود کی گزشتہ روز اوپن ہارٹ سرجری ہوئی تھی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/EvkzYX2
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments