پاکستان کی سویڈن ، ہالینڈ میں اسلامو فوبیا کے واقعات کی مذمت 

پاکستان ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان نے سویڈن اور ہالینڈ میں اسلامو فوبیا کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے افعال آزادی اظہار رائے کے تحت نہیں آتے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/BYiTfLS
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments