عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا

لندن ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو کو لیٹن لندن میں گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا، واردات کے وقت عامر خان کی اہلیہ بھی ان کے ہمراہ تھیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Ut8QfY1
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments