اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ جاری کرنے سے روکنے کے لئے درخواست مسترد کردی

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ کا اجراء روکنے اور وطن واپسی پر گرفتار کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی ، عدالت نے درخواست گزار پر 5 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/OhbVHGL
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments