لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کی جانب سے حمزہ شہباز ، آئی جی پنجاب ، ایس ایس پی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت سیشن کورٹ میں ہوئی ، کمرہ عدالت میں ایس پی سول لائن کو کیس کی کاپی فراہم کر دی گئی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/BdTVSuE
via IFTTT
0 Comments