پاکستان نےغیرضروری سبسڈیزختم کرنےپراتفاق کیاہے ،آئی ایم ایف مشن چیف نے بھی تصدیق کر دی 

واشنگٹن ( ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے مشن چیف نیتھن پورٹر نے بھی پاکستان کی جانب سے غیر ضروری سبسڈیز ختم کرنے اتفاق کرنے کی تصدیق کر دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/wq8ltDj
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments