اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی جانب سے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن پر جانبداری کے الزام کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس اسلام آباد نے کی ، عدالت نے درخواست کو انٹرا کورٹ اپیل کے ساتھ یکجا کر دیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/nBAEz2R
via IFTTT
0 Comments