ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر گیا، نجی ٹی وی کا دعویٰ

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن ) گرمی آتے ہی ملک سے بجلی غائب ہو گئی اور تقریباً ملک کے ہر شہر اور دیہات میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جبکہ بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر چکا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/oD5qk7v
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments