بجلی کی لوڈشیڈنگ پر قابو پانے میں کتنا وقت لگے گا؟ وفاقی وزیر کا ایسا انکشاف کہ گرمی سے بے حال پاکستانیوں کی پریشانی کی حد نہ رہے 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر خرم دستگیر نے اعتراف کیا ہے کہ ایندھن کی عدم دستیابی کے باعث 5 ہزار 739 میگاواٹ بجلی پیدا نہیں ہو رہی،2156میگا واٹ تکنیکی مسائل کی وجہ سے پیدا نہیں ہو رہی، اگلے 10 دن تک لوڈشیڈنگ میں کمی آجائے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/QAI3VcH
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments