چودھری سرور وزارت اعلیٰ کیلئے حمزہ شہباز کی مہم چلا رہے تھے ، نجی ٹی وی کا دعویٰ

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) گورنر پنجاب چودھری سرور کو عہدے سے برطرف کرنے پر نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان پر وزارت اعلیٰ کیلئے حمزہ شہباز کی مہم چلانے کا الزام تھا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Wg1zGbh
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments