اپوزیشن نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کر ادی 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اپوزیشن ارکان نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی جس پر 100 سے زائد ارکان اسمبلی کے دستخط موجود ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/qIV12tS
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments