عوام کو آٹا، چینی، بجلی چوروں سے نجات مبارک ہو ،مسلم لیگ (ن)

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہےکہ آ ج یوم نجات ہے ، عوام کو آٹا ، چینی ، بجلی چوروں سے نجات مبارک ہو۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/cETRKkJ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments