دو وکٹیں اکٹھی گر گئیں، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/sAujWR7
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments