حکومت نے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کو برطرف کر دیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کو برطرف کر دیا گیا ، نجی ٹی وی کے مطابق گورنر پنجاب کو ان کے علم میں لائے بغیر برطرف کیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/DRNK2uO
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments