نیا وزیر اعظم کون بنے گا ؟ فیصلہ آج ہوگا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد قومی اسمبلی میں ملک کے نئے وزیراعظم کا انتخاب آج ہوگا، قائد ایوان کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے شہباز شریف اور پی ٹی آئی کے شاہ محمود قریشی نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/7aZcoKG
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments