”عمران خان کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بننے پر خوش آمدید کہوں گا اور۔۔“آصف زرداری نے پیغام جاری کر دیا 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کو قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف بننے پر خوش آمدید کہوں گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/DQB1TO6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments