اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان نا م ای سی ایل میں ڈالنے اور مبینہ امریکہ خطر کی تحقیقات سے متعلق درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیاہے ، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ یہ خط نہیں کیبل تھی، خط اور کیبل میں فرق ہوتاہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/c2uDbKE
via IFTTT
0 Comments