حکومت تبدیلی کی سازش کا آغاز کب ہوا ، شیریں مزاری نے اہم انکشاف کردیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کی سینئررہنما شیریں مزاری نے انکشاف کیا کہ عمران خان نے آزاد خارجہ پالیسی کا آغاز کیا تو حکومت تبدیلی کی سازش ہوئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/aOZg9cI
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments