مشکل فیصلے کرنے پڑینگے ، شاہد خاقان عباسی نے بجلی اور پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کا عندیہ دیدیا

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ مہنگے داموں پٹرول بیچ کر سستا بیچ رہے ہیں ، بجلی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق مشکل فیصلے لینا ہوں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/pf4KPOY
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments