امریکہ کا نیشنل سکیورٹی کونسل کے اجلاس میں بیان کا خیر مقدم

واشنگٹن ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) امریکہ کی جانب سے نیشنل سکیورٹی کونسل کے اجلاس میں بیان کا خیر مقدم کیا گیا ، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا کہ پاکستان سے دیرینہ تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/VajQJHy
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments