لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب کےانتخاب کیلئے دائر درخواست پر سماعت جاری ہے ، مسلم لیگ (ن) کےوکیل اعظم نذیرتارڑ، مسلم لیگ (ق) کےوکیل علی ظفرعدالت پیش ہو گئے ، سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمدخان بھٹی بھی عدالت میں موجود ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/tdFjBi1
via IFTTT
0 Comments