نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف  کو  وزیر اعظم ہاؤس میں گارڈ آف پیش کیا گیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف کو وزیر اعظم ہاؤس میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا ، پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی ، شہباز شریف نے گارڈ آف آنر کا جائزہ لیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/0STJHVu
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments