الیکشن  کمیشن میں عمران خان اور اسد عمر پر جرمانے کے خلاف اپیلوں  پر سماعت 12 مئی تک ملتوی 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان اور اسد عمر پر جرمانے کے خلاف اپیلوں کی سماعت 12 مئی تک ملتوی کر دی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/vpEKV1G
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments