ملک کے بیشتر علاقوں میں  آج بھی موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) محکمہ موسمیات نے آج بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان طاہر کیا ہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق میدانے علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/zpiL2n0
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments