سپیکر کے سامنے استعفوں کی تصدیق کیلئے پیش ہوئے تو کتنے درجن ارکان انکار کرسکتے ہیں؟ پی ٹی آئی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سپیکر قومی اسمبلی کے سامنے پیش ہو کر استعفوں کی تصدیق نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ybFrpH9
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments