گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ، نوٹیفکیشن جاری 

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ، کابینہ ڈویژن نے گورنر پنجاب کو ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/mCdL4WK
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments