قانون نے کابینہ ڈویژن کو گورنر کو ہٹانے کا اختیار دیا ہے ، اٹارنی جنرل 

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے کہا کہ گورنر پنجاب کو کابینہ ڈویژن ہٹا سکتی ہے ، قانون نے کابینہ ڈویژن کو گورنر کو ہٹانے کا اختیار دیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/iNRm9cg
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments