ڈالر کی اڑان مزید اونچی ، روپے کی قدر مزید کم ہو گئی

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) نئی حکومت میں بھی روپے کی قدر کو کم ہونے سے نہ بچا سکی ، آج دن کے آغاز پر ہی انٹربینک میں ڈالر 67 پیسے مہنگا ہو گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/FlPRbHu
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments